Breaking News
Home / Sports (page 3)

Sports

Et ullamcorper sollicitudin elit odio consequat mauris, wisi velit tortor semper vel feugiat dui, ultricies lacus. Congue mattis luctus, quam orci mi semper

بلائنڈ ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب کے انتظامات مکمل

اسلام آباد: ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کو نسل و پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام پانچویں عالمی بلائنڈ کرکٹ کپ کی افتتاحی تقریب کیلیے انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ نے بتایا کہ ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب الحمرا کلچرل سینٹر ...

Read More »

دورۂ ارجنٹائن؛ قومی جونیئر ہاکی ٹیم کے 31 پلیئرز کا اعلان

لاہور: آئندہ ماہ شیڈول دورئہ ارجنٹائن کے لیے پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کے 31 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا گیا جب کہ منتخب کھلاڑیوں کو 4 جنوری کو عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کو آئندہ ماہ دورہ ارجنٹائن کا ...

Read More »

سال نو کے آغاز پر پاکستانی فٹبال شائقین کیلیے خوشخبری

لاہور: نئے سال کے آغاز میں ہی فٹبال شائقین کے لیے خوشخبری آگئی، یوروگوئے کے ایٹلیٹکو پینارول کلب کی انڈر16 فٹبال ٹیم اپریل میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔ ذرائع کے مطابق سیریز کے یہ میچز کراچی اور ملتان میں کھیلے جانے کا قوی امکان ہے۔ مزید معلوم ہوا ہے ...

Read More »

پاکستانی بولرز کا امتحان لینے کیلیے مارٹن گپٹل کی واپسی

ویلنگٹن: پاکستانی بولرزکا امتحان لینے کیلیے نیوزی لینڈ کی ٹیم میں مارٹن گپٹل کی واپسی ہو گئی۔ پاکستان سے ابتدائی 2 ون ڈے میچز کیلیے کیوی اسکواڈ میں اوپننگ بیٹسمین مارٹن گپٹل کی واپسی ہوگئی، وہ ہیمسٹرنگ انجری کے باعث ویسٹ انڈیز کے خلاف ایک روزہ سیریز نہیں کھیل پائے ...

Read More »

حسن علی ایک ہی سال میں زیرو سے ہیرو بن گئے

بئی: حسن علی نے زیرو سے ہیرو بننے کا سفر برق رفتاری سے طے کیا جب کہ 2017 کے دوران ون ڈے بولرز رینکنگ میں 75 ویں پوزیشن سے اڑتے ہوئے ٹاپ پر پہنچے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے گذشتہ برس رینکنگ میں تیزی سے ترقی پانے والے کھلاڑیوں ...

Read More »

پی ایس ایل کا فائنل 25 مارچ کو کراچی میں ہوگا، نجم سیٹھی

کراچی: پی ایس ایل کا فائنل کرانے کا دارومدار سندھ حکومت پر ہے اور اگر پی ایس ایل کا فائنل کراچی میں نہ ہوسکا تو لاہور اس کا متبادل ہوگا۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیرمین پی سی بی نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ 25 مارچ کو ...

Read More »

کیلینڈر ایئر میں گولز کی سنچری، مانچسٹر سٹی نے 35 برس بعد کارنامہ انجام دے ڈالا

مانچسٹر: مانچسٹر سٹی 1982 کے بعد سے کیلینڈر ایئر میں گولز کی سنچری بنانے والا پہلا کلب بن گیا۔ رواں برس لیگ میں ٹیم 55 پوائنٹس کے ساتھ نمایاں ہے، اسے مانچسٹر یونائیٹڈ سے 14 پوائنٹس کی سبقت حاصل ہے، اس سے 35 برس قبل 1982 میں یہ کارنامہ لیورپول ...

Read More »

ابراہم ڈی ویلیئرز کی نگاہیں بھارتی ٹاپ پوزیشن پر مرکوز

جوہانسبرگ / پورٹ آف ایلزبیتھ: بھارت سے ہوم سیریز میں جنوبی افریقی بیٹسمین ابراہم ڈی ویلیئرز نے ٹیسٹ رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن واپس لینے کو ہدف قرار دے دیا۔ ابراہم ڈی ویلیئرز نے کہا کہ ہماری کوشش ہوگی کہ ہم بھارت کو شکست دیکر ٹیسٹ میں دوبارہ نمبرون ٹیم کا ...

Read More »

ٹوئنٹی 20 سیریز میں سری لنکا کیخلاف بھارت کا کلین سوئپ

ممبئی: بھارت نے ٹوئنٹی 20 سیریز میں سری لنکا کو رسوائی کی کھائی میں دھکیل دیا جب کہ تیسرے میچ میں بھی 5 وکٹ کی فتح سے سیریز میں کلین سوئپ مکمل کرلیا۔ 136 رنز ہدف کے تعاقب میں بھارت نے بھی 39 رنز پر دو وکٹیں گنوادیں، لوکیش راہول ...

Read More »

کرکٹ میں ’ انقلاب ‘ کی تیاریاں، 4 روزہ ٹیسٹ کیلیے نئے قوانین کا اعلان

پورٹ آف ایلزبیتھ: ٹیسٹ کرکٹ میں ایک اور ’انقلاب‘ کی تیاریاں مکمل کرلیں گی تاہم آئی سی سی نے 4 روزہ ٹیسٹ کیلیے نئے قوانین کا اعلان کردیا۔ منگل سے جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے درمیان پورٹ ایلزبیتھ میں چار روزہ ٹیسٹ میچ شروع ہورہا ہے جوکہ ڈے اینڈ نائٹ ...

Read More »