Breaking News
Home / Sports (page 4)

Sports

Et ullamcorper sollicitudin elit odio consequat mauris, wisi velit tortor semper vel feugiat dui, ultricies lacus. Congue mattis luctus, quam orci mi semper

پاکستان ہاکی میں بھی تنہائی کا شکار ہونے لگا

لاہور: بھارت نے آئندہ برس شیڈول ہاکی ورلڈ کپ کیلیے پاکستان کے میچ آفیشلز کو یکسر نظر انداز کر دیا گیا۔ سیاست کے بعد بھارت پاکستان کو کھیلوں میں بھی عالمی سطح پر تنہا کرنے کی منصوبے پر عمل پیرا ہے، آئندہ برس پاکستان میں شیڈول ایمرجنگ کرکٹ ایشیا کپ ...

Read More »

کرکٹ پچ پر سیاسی میچ کی بھارتی روش برقرار

ممبئی: کرکٹ پچ پرسیاسی میچ کی بھارتی روش برقرار رہی تاہم اب ایمرجنگ نیشنز کپ کے پاکستان میں انعقاد پر اعتراض اٹھا دیا گیا۔ ایشین کرکٹ کونسل نے29 اکتوبر کو لاہور میں اجلاس کے دوران 6 ٹیموں پر مشتمل ایشین ایمرجنگ نیشنز کپ آئندہ برس اپریل میں پاکستان میں کرانے ...

Read More »

دورہ نیوزی لینڈ، فٹنس کیمپ کیلیے 18ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ نیوزی لینڈ سے قبل فٹنس کیمپ کے لیے 18 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کردیا ہے۔ پی سی بی نے دورہ نیوزی لینڈ سے قبل فٹنس کیمپ کیلیے 18 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کردیا ہے جس میں عامر یامین، احمد شہزاد، صہیب مقصود اور عمرامین ...

Read More »

پاکستانی باکسر محمد وسیم شدید مالی مشکلات سے دوچار

کراچی: پاکستان کے عالمی پروفیشنل باکسر محمد وسیم شدید مالی مشکلات سے دوچار ہوگئے جب کہ ان کے کورین پروموٹر نے بھی مزید مدد کرنے سے معذرت کرلی ہے۔ مشکلات سے دوچار پاکستان کے عالمی پروفیشنل باکسر محمد وسیم مزید مالی مسائل کا شکار ہوگئے ہیں جب کہ ان کے ...

Read More »

سچن ٹنڈولکر راجیہ سبھا کے مچھلی بازار بننے سے پہلی تقریر نہ کر پائے

نئی دہلی: سابق بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر راجیہ سبھا کے مچھلی بازار بننے سے اپنی ڈیبیو تقریر نہ کرپائے۔ کیریئر کے دوران دنیا کے نامی گرامی بولرز کو اپنی جاندار بیٹنگ سے خاموش کردینے والے سچن ٹنڈولکر کو راجیہ سبھا میں پہلی بار تقریر کرنے کا موقع ملا، مگر اس ...

Read More »

آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ کی کامیابی کے پیچھے منگیتر نکلیں

پرتھ: آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ کی کامیابی کے پیچھے بھی عورت کا ہاتھ نکلا۔ اسمتھ کے منیجر وارین کریگ کہتے ہیں کہ ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ہے تاہم آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ کے کیس میں یہ بات درست ثابت ہوتی ہے، انھوں نے رواں ...

Read More »

بھارت میں نوجوان کرکٹر دل کا دورہ پڑنے پر جان گنوا بیٹھا

نئی دہلی: کیرالا میں ایک مقامی کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران 20 سالہ کرکٹر دل کا دورہ پڑنے سے جان کی بازی ہار گیا۔ مقامی کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران 20 سالہ کرکٹر پدمانابھ دل کا دورہ پڑنے سے جان گنوا بیٹھا، پدمانابھ گیند کرنے ہی والا تھا کہ اچانک نیچے گرا، ...

Read More »

بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد کا امکان روشن

لاہور: پانچویں عالمی بلائنڈ کرکٹ کپ میں بھارتی ٹیم کی پاکستان آنے کی امید روشن ہوگئیں۔ عالمی بلائنڈ کرکٹ کپ 7سے21 جنوری 2018 تک پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائیگا۔ ایونٹ کی افتتاحی تقریب 7جنوری 2018 کو پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں بیک وقت ہوگی۔ عالمی بلائنڈ ...

Read More »

پاکستان ہاکی جرمن کوچ سے استفادہ کرے گی

اسلام آباد: پاکستان ہاکی فیڈریشن نے مثبت نتائج حاصل کرنے کے لیے جرمنی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان کرسچین بلانگ کے ساتھ ایک سال کا طے کرلیا ہے تاہم وہ پاکستان کی سینئر ٹیم کے پلیئرز کو اپنے تجربے سے مستفید کریں گے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے جنرل سیکریٹری شہباز ...

Read More »

بینظیرانٹرنیشنل ٹینس، 9 پاکستانی پلیئرز نے مین راؤنڈ میں رسائی حاصل کرلی

لاہور: شہید بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ میں 9 پاکستانی پلیئرز نے مین راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ مین راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کرنے والے پاکستانی کھلاڑیوں میں شہزاد خان، یاسر خان، محمد اکبر، ہیرا عاشق، محمد عابد، مزمل مرتضیٰ، عقیل خان، سامر افتخار اور احمد چوہدری ...

Read More »