Home / Tech

Tech

Ut wisi luctus ullamcorper. Et ullamcorper sollicitudin elit odio consequat mauris, wisi velit tortor semper vel feugiat dui, ultricies lacus. Congue mattis luctus, quam orci mi semper

سام سنگ ہاتھ پڑھنے والا فون تیار کرے گا

واشنگٹن: سام سنگ نے ارادہ ظاہر کیا ہےکہ وہ ایسے اسمارٹ فون پر کام کررہا ہے جو انسانی ہتھیلی کو پڑھ سکے گا اوراسے بطور پاس ورڈ استعمال کرے گا۔ سام سنگ نے اس ضمن میں ایک پیٹنٹ کی درخواست دائر کی ہے جو آپ کے ہاتھوں کی لکیروں کو ...

Read More »

فیس بک پر ڈپریشن کا علاج کرنے والا روبوٹ ڈاکٹر

سان فرانسسكو: مایوسی ، ڈپریشن اور یاسیت کا زور اس وقت کم ہوجاتا ہے جب کوئی آپ کے ساتھ بات کرکے آپ کا غم بانٹنے کی کوشش کرتا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے مسائل میں گھرے افراد سے بات کرکے ان کا حوصلہ بڑھانے کی ٹھان ...

Read More »

پرتشدد ویڈیوز اور نازیبا کمنٹس روکنے کیلیے یوٹیوب کا اہم اقدام

سان فرانسسكو: یوٹیوب نے اپنی ویب سائٹ پر پرتشدد، بچوں کی ویڈیوز پر نازیبا کمنٹس روکنے اور بچوں کو ورغلانے کے جملوں کو روکنے کے لیے 10 ہزار ویب سائٹ ماڈریٹر بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ اس مسئلے کا تدارک کیا جاسکے۔ گوگل کی زیرِ نگرانی یوٹیوب ویب ...

Read More »

چینی کمپنی کا سعودی عرب میں ڈرون ٹیکسی چلانے کا منصوبہ

ریاض: فلائنگ ٹیکسی بنانے والی چینی کمپنی نے کہا ہے کہ پہلی ڈرون ٹیکسی سال 2018ء میں دبئی میں چلائی جائے گی جس کے بعد سعودی عرب میں بھی اسے چلانے کا معاہدہ کیا جائے گا۔ بلوم برگ کے مطابق چینی کمپنی ای ہینگ نے دبئی کے بعد اب سعودی ...

Read More »

فون کو سونار بناکر آپ کی آواز محفوظ رکھنے والی ایپ

لندن: ایک ایپ کے ذریعے آپ اپنے فون کو سونار میں تبدیل کرسکتے ہیں جو آپ کے ہونٹوں کی حرکات اور الفاظ کی ادائیگی کو نوٹ کرتا ہے اور اگلی مرتبہ اس بات کا خیال رکھتا ہے کہ فون پر آپ ہی بات کررہے ہیں۔ ’ماؤتھ پرنٹ‘ نامی اس ایپ ...

Read More »

فیس بک نے سماجی خدمت کے اہم فیچرز پیش کردیئے

نیویارک: سماجی رابطے کے معروف پلیٹ فارم فیس بک نے اپنا دائرہ کار بڑھاتے ہوئے کہا ہے کہ اب لوگوں میں امداد کے جذبے اور عمل کو پروان چڑھانے کےلیے خاطر خواہ اقدامات کیے جارہے ہیں تاکہ لوگوں میں بچوں کی اچھی تربیت، خون کا عطیہ دینے یا امدادی تنظیموں ...

Read More »

ارضی ثقل میں تبدیلی سے زلزلوں کی منٹوں قبل پیشگوئی ممکن ہے، فرانسیسی ماہرین

پیرس: دنیا بھر میں زلزلوں سے سالانہ ہزاروں اموات ہوتی ہیں اور اب تک زلزلوں کو دنیا میں تیز ترین اموات والی آفت قرار دیا جاتا ہے لیکن اب تک ان کی پیش گوئی محال ہے۔ زلزلے زمین کی چٹخے ہوئے رخنوں (فالٹ) میں حرکت کی وجہ سے آتے ہیں ...

Read More »

گوگل نے صارفین کیلیے ایک اور کارگر ایپلی کیشن ’’فائلز گو‘‘ متعارف کرادی

کراچی: گوگل نے صارفین کے لیے ایک اور کارگر ایپلی کیشن ’’فائلز گو‘‘ متعارف کرادی ہے۔ گوگل نے صارفین کے لیے ایک اور کارگر ایپلی کیشن ’’فائلز گو‘‘ متعارف کرادی ہے جس کے زریعے فون پر فائلیں تلاش کرنے، شیئر کرنے اور کلین کرنے میں آسانی ہوگی، نئی ایپ صارف ...

Read More »

دل کے دورے سے قبل خبردارکرنے والی ایپ تیار

نیویارک: ٹیکنالوجی فرم ایپل نے ایسی ایپلی کیشن تیارکی ہے جو دل کے دورے سے قبل ہی آپ کو خطرے کا الرٹ جاری کردے گی۔ کمپیوٹر اور آئی فون بنانے والی معروف کمپنی ایپل نے ایک موبائل فون ایپلی کیشن متعارف کرائی ہے جو ایپل واچ (دستی گھڑی) سے ڈیٹا ...

Read More »

کم ڈیٹا استعمال کرنے والا، ہلکا پھلکا ’ٹویٹر لائٹ‘ کم ڈیٹا استعمال کرنے والا، ہلکا پھلکا ’ٹویٹر لائٹ‘

کیلیفورنیا: ٹویٹر نے حال ہی میں اپنا لائٹ ورژن متعارف کرایا ہے جو قدرے ہلکا پھلکا ہے اور اصل ورژنز کے مقابلے میں نصف ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ اس کا مقصد ایسے علاقوں میں ٹویٹر کا استعمال بڑھانا ہے جہاں ایک جانب تو موبائل انٹرنیٹ مہنگا ہے یا پھر وہاں ...

Read More »