Home / Tech (page 2)

Tech

Ut wisi luctus ullamcorper. Et ullamcorper sollicitudin elit odio consequat mauris, wisi velit tortor semper vel feugiat dui, ultricies lacus. Congue mattis luctus, quam orci mi semper

ہمنگ برڈ اپنےطاقتور دل کی وجہ سے تیزی سے بازو ہلاتی ہے

لندن: ہمنگ برڈ امریکہ اور دیگر ممالک میں عام پایا جانے والا ایک ننھا منا اور خوبصورت پرندہ ہے جو قدرت کا ایک شاہکار ہے ۔ یہ اپنے پر اور بازو اس تیزی سے ہلاتا ہے کہ اس کی آواز سنی جاسکتی ہے اور یہ بہت دیر تک ہوا میں ...

Read More »

پاکستان میں سوشل میڈیا اور موبائل ایپس سے ایڈز پھیل رہا ہے، برطانوی اخبار پاکستان میں سوشل میڈیا اور موبائل ایپس سے ایڈز پھیل رہا ہے، برطانوی اخبار

لندن: پاکستان میں جدید ٹیکنالوجی ایڈز جیسی مہلک بیماری اور ہم جنس پرستی کو فروغ دینے کا باعث بن رہی ہے۔ برطانوی اخبار گارجین کی رپورٹ کے مطابق دنیا کے کئی ممالک میں ٹیکنالوجی کی مدد سے ایڈز کو شکست دی جارہی ہے جبکہ پاکستان میں یہ ٹیکنالوجی نوجوانوں میں ...

Read More »

فون کو سونار بناکر آپ کی آواز محفوظ رکھنے والی ایپ فون کو سونار بناکر آپ کی آواز محفوظ رکھنے والی ایپ

لندن: ایک ایپ کے ذریعے آپ اپنے فون کو سونار میں تبدیل کرسکتے ہیں جو آپ کے ہونٹوں کی حرکات اور الفاظ کی ادائیگی کو نوٹ کرتا ہے اور اگلی مرتبہ اس بات کا خیال رکھتا ہے کہ فون پر آپ ہی بات کررہے ہیں۔ ’ماؤتھ پرنٹ‘ نامی اس ایپ ...

Read More »

فون ڈیٹا کا حساب رکھنے اور وائی فائی اسپاٹ بتانے والی نئی گوگل ایپ

نیویارک: ہم اکثر سیل فون کمپنیوں کا ڈیٹا بجٹ استعمال کرکے انٹرنیٹ سے جڑتے ہیں مگر عموما ڈیٹا تیزی سے خرچ ہوجاتا ہے۔ اب اس کا حل پیش کرتے ہوئے گوگل نے اینڈرائیڈ فون کے لیے ایک نئی ایپ ’ڈیٹالی‘ پیش کی ہے جو نہ صرف کئی طرح سے خرچ ...

Read More »

دل کے دورے سے قبل خبردارکرنے والی ایپ تیار

نیویارک: ٹیکنالوجی فرم ایپل نے ایسی ایپلی کیشن تیارکی ہے جو دل کے دورے سے قبل ہی آپ کو خطرے کا الرٹ جاری کردے گی۔ کمپیوٹر اور آئی فون بنانے والی معروف کمپنی ایپل نے ایک موبائل فون ایپلی کیشن متعارف کرائی ہے جو ایپل واچ (دستی گھڑی) سے ڈیٹا ...

Read More »

سال کا آخری ’’سپرمون‘‘ 4 دسمبرکوہوگا سال کا آخری ’’سپرمون‘‘ 4 دسمبرکوہوگا

کراچی: عالمی فلکیاتی اداروں کا کہنا ہے کہ پیر 4 دسمبر 2017 کے روز ’’سپر مُون‘‘ ہوگا یعنی چاند اور زمین کا درمیانی فاصلہ معمول سے بہت کم رہ جائے گا جبکہ یہ اس سال کا آخری سپر مُون بھی ہوگا۔ پاکستانی معیاری وقت کے مطابق پیر کی دوپہر 1 ...

Read More »

80 زبانوں میں گانا گانے والی 12 سالہ لڑکی کی سوشل میڈیا پر دھوم

یرالہ: آج کل سوشل میڈیا پر 12 سالہ بھارتی لڑکی کی بڑی دھوم ہے جو 80 مختلف زبانوں میں گانے گاچکی ہے اور اس لڑکی کے مداح صرف بھارت میں ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں بھی موجود ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ کی 12 سالہ سچیتا ستیش ...

Read More »

خاتون کے چار پیر؟ لوگ تصویر دیکھ کر چکرا گئے

ممبئی: انٹرنیٹ پر آئے روز ذہنی آزمائش کو جانچنے والی ایسی تصاویر وائرل ہوتی ہیں جو دیکھنے والوں کو ذہن دوڑانے پر مجبور کردیتی ہیں۔ عموماً ایسی تصاویر ایسے مناسب وقت پر یا عجیب زاویے سے لی جاتی ہیں کہ وہ ہوتی کچھ ہیں اور نظر کچھ آتی ہیں جنہیں ...

Read More »

پاکستان میں جانوروں کے بھی شناختی کارڈ بنانے کا فیصلہ

راچی: پاکستان میں انسانوں کے بعد اب جانوروں کے بھی شناختی کارڈ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کی انتظامی تاریخ کا منفرد قانون بنانے کی تیاری جاری ہے۔ جانوروں کے لئے بھی نادرا کی طرز کا ادارہ بنایا جائے گا جس کے ذریعے انہیں ...

Read More »

بھارت میں نوجوان ٹرین کے نیچے آنے کے باوجود معجزاتی طور پر بچ گیا

لکھنو: بھارتی ریاست اتر پردیش میں نوجوان ٹرین کے نیچے لیٹ گیا تاہم وہ معجزاتی طور پر نا صرف بچ گیا بلکہ اس کو خراش تک نہیں آئی۔ جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے، ایسا ہی کچھ بھارت کی ریاست اتر پردیش میں ہوا جہاں ایک نوجوان پٹڑی کراس کرنے ...

Read More »