Breaking News
Home / Tech (page 4)

Tech

Ut wisi luctus ullamcorper. Et ullamcorper sollicitudin elit odio consequat mauris, wisi velit tortor semper vel feugiat dui, ultricies lacus. Congue mattis luctus, quam orci mi semper

یوسی براؤزر گوگل پلے اسٹور سے ہٹادیا گیا

نئی دہلی: گوگل نے بھارتی پلے اسٹور سے یو سی براؤزر کو ہٹا دیا ہے اور اب بھارتی اینڈروئیڈ فون صارفین اپنے فون میں یو سی براؤزر انسٹال نہیں کرسکیں گے۔ بھارتی اینڈروئیڈ صارفین کے لیے بری خبر ہے کہ گوگل نے 30 دن کےلیے پلے اسٹور سے یو سی ...

Read More »

واٹس ایپ آڈیو اور ویڈیو کال کیلئے نیا فیچر

سان فرانسسکو: پیغام رسانی کی معروف موبائل ایپلی کیشن واٹس ایپ ایک نئے فیچر کو جلد متعارف کرانے جارہی ہے جس میں آڈیو کال کو بغیر تعطل کے ویڈیو کال پر منتقل کیا جاسکے گا۔ فیس بک کی میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے ...

Read More »

وائی فائی سگنل کی رینج بڑھانے کا آسان طریقہ

یمسٹرڈیم: سائنس دانوں نے وائی فائی سگنل کی رینج بڑھانے کا آسان طریقہ ڈھونڈ نکالا۔ انٹرنیٹ کی ترقی کے ثمرات جہاں اسمارٹ فونز، تھری جی اور فور جی وغیرہ کی شکل میں ہمارے سامنے ہیں وہیں گھروں اور دفتروں میں ’’وائی فائی راؤٹرز‘‘ کی تعداد بھی بڑھتی جارہی ہے جو ...

Read More »

انسان کا نام و نشان مٹ جائے گا، 16 ہزار سائنسدانوں کی وارننگ جاری

نیویارک: دنیا بھر سے 184 ممالک کے 16 ہزار سائنس دانوں نے لوگوں کے طرز زندگی کے سبب زمین کو لاحق خطرات سے متعلق وارننگ جاری کردی اور کہا ہے کہ یہ سلسلہ اسی طرح جاری رہا تو انسان کا نام و نشان مٹ جائے گا۔ سی این این کے ...

Read More »

فضائی آلودگی نوٹ کرنے والا دستی آلہ

ندن: آب و ہوا میں تبدیلی (کلائمیٹ چینج) اور فضائی آلودگی نے جہاں دنیا بھر کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے وہیں پاکستان اور بھارت کے بعض علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں۔ اس تناظر میں ہوا کی کثافت معلوم کرنا بہت ضروری ہوجاتا ہے اور اس کےلیے ...

Read More »

بھارت میں استعمال شدہ پلاسٹک سے سڑکیں بنائی جانے لگیں

نئی دہلی: بھارت میں پلاسٹک کے استعمال سے ہزاروں کلومیٹر پلاسٹک کی سڑکیں تعمیر کی گئی ہیں۔ ورلڈاکنامک فورم کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں ضائع شدہ پلاسٹک کی چیزوں کو ری سائیکل کرکے سڑکوں کی تعمیر کےلیے قابل استعمال بنایا گیا ہے۔ یہ ٹیکنالوجی بھارت میں ہی ایجاد کی ...

Read More »

دبئی سے لندن اب 4 گھنٹے کا سفر

دبئی: دنیا کے معروف ترین دبئی ایئر شو میں ایسا طیارہ متعارف کرایا گیا ہے جو لندن سے دبئی کے درمیان ساڑھے 5 ہزار کلومیٹر کا فاصلہ محض 4 گھنٹے میں طے کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دبئی میں بین الاقوامی ایئر شو جاری ہے جس میں ...

Read More »

سست اینڈروئیڈ موبائل کوتیزرفتاربنائیے

عموماً اسمارٹ فونز کی ہوم اسکرین پر ایپس کے آئکنز کی بھرمار ہوتی ہے جس سے موبائل ڈیوائس پر دباؤ بڑھتا اور اسکرین لوڈ ہونے میں وقت لگتا ہے۔ ایسی ایپس جن کا استعمال بہت کم ہو انہیں انسٹال کرنے کے بعد شارٹ کٹس کو ہوم اسکرین سے ہٹادیجیے۔ یہ ...

Read More »

ایک جانب سے سرد اور دوسری جانب سے گرم رہنے والا لباس

کیلیفورنیا: سائنسدانوں نے ریورسیبل مٹیریل کے نام سے ایک پارچہ تیار کیا ہے جو ایک جانب سے سرد اور دوسری جانب سے گرم رہتے ہوئے کئی اہم پیش رفتوں کی وجہ بن سکتا ہے۔ اس کے علاوہ حرارت تبدیل کرنے والا یہ لباس ضرورت پڑنے پر سرد یا گرم بھی ...

Read More »

اب آپکی فیس بک پروفائل تصویر غم اور خوشی ظاہر کرسکے گی

ل ابيب: ہالی ووڈ کی مشہور زمانہ ہیری پوٹر فلم سیریز میں آپ نے جذبات ظاہر کرنے والی پورٹریٹ تصاویر دیکھی ہوں گی جو صورتحال کے لحاظ سے غم ، خوشی، حیرت اور مایوسی کو ظاہر کرتی ہیں اور اب عین یہی کام آپ کی فیس بک پروفائل تصویر بھی ...

Read More »