Breaking News
Home / World (page 10)

World

Et ullamcorper sollicitudin elit odio consequat mauris, wisi velit tortor semper vel feugiat dui, ultricies lacus. Congue mattis luctus, quam orci mi semper

امریکی سفارتخانے کی بیت المقدس منتقلی تباہ کن ہوگی، سعودی عرب کا انتباہ

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اسرائیل میں امریکی سفارت خانے کی مقبوضہ بیت المقدس منتقلی پر ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام عالم اسلام کے لیے اشتعال انگیز ہے اور اس سے خطے میں کشیدگی بڑھے گی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ...

Read More »

سعودی عرب میں بدعنوانی کے الزام میں گرفتار افراد رہائی کے لیے سمجھوتے پر تیار

ریاض: سعودی عرب کے اٹارنی جنرل شیخ سعود بن المبارک کا کہنا ہے کہ کرپشن کے الزامات میں گرفتار افراد میں سے زیادہ تر نے معافی کے بدلے سمجھوتے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے اٹارنی جنرل شیخ سعود بن المبارک نےاپنے بیان ...

Read More »

برطانوی وزیراعظم پرخود کش حملے کی کوشش کا منصوبہ بے نقاب

لندن: برطانوی وزیراعظم تھریسا مے کوخودکش حملے میں ہلاک کرنے کی سازش کا منصوبہ بے نقاب ہوگیا۔ برطانوی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ وزیراعظم تھریسامے کوگزشتہ ماہ خودکش حملے میں ہلاک کرنے کی سازش بنائی گئی تھی جسے اسکاٹ لینڈیارڈ، ویسٹ مڈلینڈزپولیس اورایم آئی فائیونے ناکام بنایا تھا۔ برطانوی ...

Read More »

حوثی باغیوں کا سابق یمنی صدر علی عبداللہ صالح کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

صنعا: یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح کو حوثی باغیوں نے حملے میں ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق دارالحکومت صنعا میں حوثی باغیوں اور سابق صدر کے وفاداروں کے درمیان گزشتہ چھ دنوں سے شدید لڑائی جاری ہے جس میں دونوں جانب سے ...

Read More »

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 3 کشمیری شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں مزید 3 کشمیری شہید جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع کلگام میں بھارتی فوج نے آپریشن کے دوران ایک گھر کو دھماکا خیز مواد لگاکر اڑادیا جس کے نتیجے میں گھر ...

Read More »

امریکی سپریم کورٹ نے 6 مسلم ممالک پر سفری پابندیوں کو قانونی قرار دے دیا

واشنگٹن: امریکی سپریم کورٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 6 مسلم ممالک پر لگائی گئی سفری پابندیوں کو قانونی قرار دے دیا۔ امریکی سپریم کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 6 مسلم ممالک پر لگائی جانے والی سفری پابندیوں کے حق میں فیصلہ دے دیا ہے، امریکی ...

Read More »

ٹرمپ نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت قرار دینے کا معاملہ مؤخرکردیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی دباؤ کے باعث مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینے کا معاملہ موخر کردیا۔ ترجمان وائٹ ہاؤس نے ایک بیان میں کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں عالمی رہنماؤں اور مشرقِ وسطیٰ کی سیاسی و مذہبی جماعتوں کی جانب سے زبردست ...

Read More »

بیت المقدس کے معاملے پر ٹرمپ سرخ لکیر عبور نہ کریں، طیب اردگان

انقرہ: ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت بنائے جانے کی اطلاعات پر اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ اس معاملے پرسرخ لکیر عبور کرنے کی کوشش نہ کریں۔ ترک میڈیا کے مطابق پارلیمنٹ کے ...

Read More »

ایرانی صدر نے چاہ بہار بندرگاہ کے پہلے مرحلے کا افتتاح کردیا

تہران: ایرانی صدر حسن روحانی نے چاہ بہار بندرگاہ کے پہلے مرحلے کا افتتاح کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایرانی صدر حسن روحانی نے چابہار بندرگاہ کے پہلے مرحلے کا افتتاح کردیا، افتتاحی تقریب میں افغانستان اور بھارت سمیت 60 ممالک کے نمائندوں نے شرکت کی۔ چاہ بہار ...

Read More »

پاکستان میں دہشتگردوں کے خلاف کچھ بھی کرسکتے ہیں، سی آئی اے چیف کی دھمکی پاکستان میں دہشتگردوں کے خلاف کچھ بھی کرسکتے ہیں، سی آئی اے چیف کی دھمکی

واشنگٹن: امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سربراہ مائیک پومپیو نے دھمکی دیتے ہوئےکہاہے کہ اگر پاکستان نے اپنی حدود میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں ختم نہ کیں تو امریکا ان کے خاتمے کے لئے کچھ بھی کر گزرے گا۔ کیلی فورنیا میں نیشنل ڈیفنس فورم سے ...

Read More »