Home / World (page 2)

World

Et ullamcorper sollicitudin elit odio consequat mauris, wisi velit tortor semper vel feugiat dui, ultricies lacus. Congue mattis luctus, quam orci mi semper

یو اے ای میں 1 کروڑ 20 لاکھ درہم جیتنے والا خوش قسمت جوڑا

ابوظہبی: قسمت کی دیوی جب کسی پر مہربان ہوتی ہے تو غریب سے غریب تر انسان کی بھی تقدیر بدل جاتی ہے اور ایسا ہی اس بھارتی جوڑے کے ساتھ ہوا جن کا دو بار ناکامی کے بعد تیسری باری میں 12 ملین درہم کی لاٹری میں انعام نکل آیا۔ ...

Read More »

امریکا کا پاکستان پر انگلی اٹھانا درست نہیں، چین

بیجنگ: چین نے پاکستان پر امریکی تنقید کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پر انگلی اٹھانا درست نہیں دہشت گردی کو کچلنے کی ذمہ داری کسی خاص ملک پر عائد نہیں کی جاسکتی۔ بیجنگ میں پریس بریفنگ کے دوران چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لوکانگ نے کہا کہ ...

Read More »

پاکستان دہشت گردوں کو محفوظ پناہ گاہیں فراہم کر رہا ہے، سی آئی اے چیف کا الزام

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بعد سی آئی اے کے سربراہ مائیک پومپو نے پاکستان پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان دہشت گردوں کو محفوظ پناہ گاہیں فراہم کر رہا ہے اور امریکا کو یہ رویہ ناقابل قبول ہے۔ معروف امریکی پروگرام ’فیس دی نیشن‘ میں بات ...

Read More »

بھارت مسئلہ کشمیر کے حل کیلیے پاکستان سے مذاکرات کرے، محبوبہ مفتی بھارت مسئلہ کشمیر کے حل کیلیے پاکستان سے مذاکرات کرے، محبوبہ مفتی

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کی کٹھ پتلی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ پاک بھارت مسائل کا حل مذاکرت سے ہی ممکن ہے اور دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات سے مقبوضہ کشمیر میں امن اور استحکام آئے گا۔ مقبوضہ کشمیر کی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کا والد کی برسی کے ...

Read More »

امریکی صدر کی ملکیت ٹرمپ ٹاور میں آگ لگ گئی

نیویارک: امریکی شہر نیویارک میں واقع ٹرمپ ٹاور میں آگ لگ گئی جسے بجھانے کی کوششیں جاری ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ ٹاور میں صبح سویرے عمارت کے بالائی حصے میں نصب ایئر کنڈیشنڈ اور ہیٹنگ سسٹم میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے متعلقہ منزل کو اپنی لپیٹ ...

Read More »

ایران کے سابق صدر احمدی نژاد کو گرفتار کرلیا گیا

تہران: غیرملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق سابق ایرانی صدر احمدی نژاد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ایران میں گزشتہ دو ہفتوں سے جاری مہنگائی کے خلاف مظاہرے اب حکومت مخالف تحریک میں تبدیل ہوچکے ہیں، ان مظاہروں اور احتجاجی ریلیوں میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں کے متعدد واقعات ...

Read More »

ایران کے اسکولوں میں انگریزی زبان پر پابندی عائد

تہران: ایران کے تمام سرکاری اور نجی پرائمری اسکولوں میں انگریزی زبان کی تعلیم پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے سرکاری ہائی ایجوکیشن کونسل کے سربراہ مہدی نوید نے بتایا ہے کہ ایرانی رہبر اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای نے ...

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کے قومی ترانے کے احترام پر 4 کرکٹر گرفتار

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں کٹھ پتلی انتظامیہ نے پاکستانی قومی ترانے کے احترام پر 4 کشمیری کرکٹرز کو گرفتار کرکے ان پر غداری کے مقدمات درج کرلئے ہیں۔ مقبوضہ کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے مقامی اسٹیڈیم میں کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل کی وڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں ...

Read More »

شام میں باغی مسلح گروپ کے ہیڈ کوارٹر کے باہر دھماکا، 23 افراد ہلاک

دمشق: شام کے شہرادلیب میں باغی مسلح گروپ أجناد القوقاز کے ہیڈ کوارٹر کے باہر بم دھماکے کے نتیجے میں 23 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سیرین آبزرویٹری برائے انسانی حقوق کا کہنا ہے کہ شام کے شہر ادلیب میں ...

Read More »

امریکا پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت بند کرے، رجب طیب اردوان

استنبول: ترکی کے صدر رجب طیب ادوان نے پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے پر امریکا کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ فرانس روانہ ہونے سے قبل استنبول میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ امریکا اور اسرائیل کی جانب ...

Read More »