Breaking News
Home / World (page 20)

World

Et ullamcorper sollicitudin elit odio consequat mauris, wisi velit tortor semper vel feugiat dui, ultricies lacus. Congue mattis luctus, quam orci mi semper

عراقی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 7 اہلکار ہلاک

بغداد: عراق میں آرمی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے کے نتیجے میں اس میں سوار تمام 7 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق عراق کے جنوبی صوبے کوت میں عراقی آرمی کا ہیلی کاپٹر معمول کی پرواز پر تھا کہ گر کرتباہ ہوگیا ۔حادثے کے نتیجے ...

Read More »

عراق ایران سرحد پر7.3 شدت کا زلزلہ، 135 افراد ہلاک

بغداد: ایران اور عراق کے سرحدی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکوں کے سبب 135 افراد ہلاک اور 1000 سے زائد زخمی ہوگئے۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز یونائیٹڈ اسٹیٹس جیالوجیکل سروے ( یو ایس جی ایس) کے مطابق اتوار کی رات ایران اور عراق کے سرحدی علاقوں میں زلزلے کے شدید ...

Read More »

سشما سوراج کی پاکستانی بچے کو میڈیکل ویزا دینے کی ہدایت

دبئی: بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کم سن پاکستانی بچے کو دل کے آپریشن کے لیے فوری طور پر میڈیکل ویزا فراہم کرنے کی ہدایات جاری کردی۔ دبئی میں رہائش پذیر پاکستانی شہری توقیر علی کا کم سن بیٹا دل کی ایک نایاب بیماری میں مبتلا ہے جس کا ...

Read More »

ایران دنیا میں دہشت گردی کو فروغ دینے میں سرفہرست ہے، سعودی وزیرخارجہ

ریاض: سعودی عرب نے ایران پر نئی عالمی پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران دنیا میں دہشت گردی کو فروغ دینے میں سرفہرست ہے۔ امریکی ٹیلی ویژن سی این بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ ایران ...

Read More »

برطانوی اپوزیشن کا ملکہ برطانیہ سے اثاثے ظاہر کرنے کا مطالبہ

لندن: برطانوی اپوزیشن جماعت لیبر پارٹی نے ملکہ الزبتھ سے اپنے اثاثے ظاہر کرنے کا مطالبہ کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کو انٹرویودیتے ہوئے لیبر پارٹی سے تعلق رکھنے والے برطانوی شیڈو وزیرخزانہ جان میکڈونل نے ملکہ الزبتھ سے اپنے اثاثہ جات ظاہرکرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیراڈائز ...

Read More »

سعودی عرب نے لبنان کے خلاف اعلان جنگ کردیا،حزب اللہ کا الزام

بیروت: لبنان کی مسلح تنظیم حزب اللہ نےالزام عائد کیا ہے کہ سعودی عرب نے لبنان اور حزب اللہ کے خلاف جنگ کا آغاز کردیا ہے جبکہ لبنانی وزیراعظم سعدالحریری بھی سعودی عرب میں نظربند ہیں۔ بیروت میں ٹیلی ویژن پر تقریر کرتے ہوئے حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر ...

Read More »

فرانس میں سڑک پر نماز پڑھنے والوں پر مقامی سیاستدانوں کا دھاوا

پیرس: کلیشی شہر میں سڑک پر نماز جمعہ پڑھنے والے مسلمانوں پر 200 افراد نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں متعدد نمازی زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانس کے شہر کلیشی میں مقامی سیاستدانوں نے نماز جمعہ پڑھنے والے مسلمانوں پر حملہ کردیا تاہم پولیس نے بروقت ...

Read More »

امریکی انتخابات میں مداخلت کے نام پرروسی صدرکی توہین نہ کی جائے، ڈونلڈ ٹرمپ

انانگ: امریکی صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت پر ڈونلڈ ٹرمپ ولادی میر پیوٹن کے دفاع میں سامنے آگئے جب کہ ان کا کہنا تھا کہ انتخابی مداخلت کے نام پر روسی صدر کی توہین نہ کی جائے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر پیوٹن نے ویت نام کے شہر ...

Read More »

روہنگیا مسلمانوں کی کوریج پرمیانمارمیں ترک چینل کے صحافیوں کو سزا روہنگیا مسلمانوں کی کوریج پرمیانمارمیں ترک چینل کے صحافیوں کو سزا

ترک سرکاری ٹی وی کے صحافیوں کو میانمار میں سزا،فوٹو:انٹرنیٹ ینگون: میانمار میں ترک سرکاری ٹی وی چینل کی 4 رکنی ٹیم کو ڈرون کیمرہ استعمال کرنے پر 2 ماہ قید کی سزا سنادی گئی۔ ترک میڈیا کے مطابق ترکی کے سرکاری نشریاتی ادارے ٹی آر ٹی ورلڈ کی چار رکنی ٹیم ...

Read More »

بھارتی علماء کا مدارس میں قومی ترانہ بجانے سے انکار

رانچی: بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ کےعلماء نے مدارس میں بھارتی قومی ترانہ بجائے سے انکار کردیا ہے۔ انڈین میڈیا کے مطابق ریاستی حکومت کی جانب سے مدارس کو روزانہ قومی ترانہ پڑھنے کا پابند بنانے کی تجویز دی گئی ہے جسےعملی طور پر نافذ کرنے کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی ...

Read More »