Breaking News
Home / World (page 27)

World

Et ullamcorper sollicitudin elit odio consequat mauris, wisi velit tortor semper vel feugiat dui, ultricies lacus. Congue mattis luctus, quam orci mi semper

انڈونیشیا کی فیکٹری میں آگ لگنے سے 46 افراد ہلاک

جکارتہ: انڈونیشیا میں آتش بازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں آگ لگنے کے نتیجے میں 46 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ کے مغربی علاقے میں آتش بازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں آگ لگنے کے نتیجے میں 46 افراد ہلاک اور40 سے زائد ...

Read More »

ایران میں اسرائیل کیلیے جاسوسی پر سویڈن کے رہائشی کو سزائے موت

تہران: ایران میں سویڈش شہری ڈاکٹر احمد رضا جلالی کو اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں سزائے موت سنائی گئی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق تہران کےاستغاثہ کا کہنا ہے کہ ایک شخص کو 30 جوہری اور فوجی سائنسدانوں کے پتے اسرائیلی اہلکاروں کو دینے کے الزام میں قصوروار ...

Read More »

مودی کےمنہ پر خاتون نے چوڑیاں دے ماریں؛ ویڈیو وائرل

گجرات:  بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے چہرے پر خاتون نے چوڑیاں دے ماریں۔ نریندر مودی کے چہرے پر بھارتی ریاست گجرات کےشہر ودودرا میں روڈ شو کے دوران چلتی گاڑی میں این جی او’’آشا‘‘سے تعلق رکھنے والی خاتون چندریکا سولنکی نے چوڑیاں دے ماریں۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اپنی غلط ...

Read More »

پاکستانی حکومت کو دہشتگرد تنظیموں سے خطرہ ہے، امریکی وزیر خارجہ

امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن ایک روزہ دورے پر نئی دہلی پہنچے جہاں انہوں نے بھارتی ہم منصب سشما سوراج سے ملاقات کی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ بھارت اور امریکا فطری اتحادی ہیں اور دہشت گردی کے خلاف ...

Read More »

سنگاپوردنیا کا طاقتورترین پاسپورٹ رکھنے والا پہلا ایشیائی ملک بن گیا

نگاپور دنیا میں طاقتور ترین پاسپورٹ رکھنے والے ممالک میں پہلا ایشیائی ملک بن گیا۔ دنیا بھر کے ممالک کی پہچان ان کے پاسپورٹ سے ہی ہوتی ہے اور کسی بھی ملک کے پاسپورٹ کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ اس ملک کا باشندہ ویزے کے ...

Read More »

افغانستان میں طالبان کا فوجی چیک پوسٹوں پر حملہ، 13 اہلکار ہلاک

کابل: افغانستان میں طالبان نے 2 فوجی چیک پوسٹوں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 13 اہلکار ہلاک ہوگئے جب کہ فورسز کی جوابی کارروائی میں متعدد طالبان جنگجو بھی مارے گئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق طالبان نے 2 مختلف فوجی چیک پوسٹوں پر حملے کیے، پہلا ...

Read More »

افغانستان میں چیک پوسٹ پر حملہ، 4 پولیس اہلکار ہلاک

کابل: افغانستان میں پولیس چیک پوسٹ پر حملے کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے صوبے غزنی کے ضلع واغیز میں شدت پسندوں کی جانب سے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 4 پولیس ...

Read More »

کشمیر پر پاکستان کے بغیر بھارت سے مذاکرات نہیں ہوسکتے، حریت کانفرنس

حریت کانفرنس نے بھارت کی مذاکرات کی پیشکش مسترد کرتے ہوئے جمعے کو یوم سیاہ منانے کی اپیل کردی۔ حریت کانفرنس کے رہنما مولوی عباس انصاری نے بھارت کی جانب سے امن مذاکرات کی پیش کش مسترد کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیرمیں مذاکرات کیلیے پاکستان کی شمولیت پیشگی شرط ہے ...

Read More »

روس نے شام میں کیمیائی حملوں کی تحقیقات کی قرارداد ویٹو کردی

روس نے اقوام متحدہ میں شام میں کیمیائی حملوں سے متعلق قرارداد کو ویٹو کردیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق روس نے شام کی جنگ میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی تحقیقات سے متعلق اقوام متحدہ کی قرارداد کو ویٹو کردیا۔ قرارداد میں کیمیائی حملوں کی تحقیقات کی مدت میں توسیع کی ...

Read More »

محل سے سڑک پرآجانے والے بچے

لکھنو: بھارت میں والدین کی موت کے نتیجے میں دو بچے محل سے سڑک پر آگئے۔ لکھنو شہرمیں اندرانگر شالیمار چوک سے تعلق رکھنے والے بھارتی آرمی آفیسر کے دو بچے انجنا اور ارون والدین کی موت کے بعد بھیک مانگنے پر مجبور ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آج سے 13 سال قبل ...

Read More »