Breaking News
Home / World (page 3)

World

Et ullamcorper sollicitudin elit odio consequat mauris, wisi velit tortor semper vel feugiat dui, ultricies lacus. Congue mattis luctus, quam orci mi semper

ایران کے سابق صدر احمدی نژاد کو گرفتار کرلیا گیا

تہران: غیرملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق سابق ایرانی صدر احمدی نژاد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ایران میں گزشتہ دو ہفتوں سے جاری مہنگائی کے خلاف مظاہرے اب حکومت مخالف تحریک میں تبدیل ہوچکے ہیں، ان مظاہروں اور احتجاجی ریلیوں میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں کے متعدد واقعات ...

Read More »

ایران کے اسکولوں میں انگریزی زبان پر پابندی عائد

تہران: ایران کے تمام سرکاری اور نجی پرائمری اسکولوں میں انگریزی زبان کی تعلیم پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے سرکاری ہائی ایجوکیشن کونسل کے سربراہ مہدی نوید نے بتایا ہے کہ ایرانی رہبر اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای نے ...

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کے قومی ترانے کے احترام پر 4 کرکٹر گرفتار

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں کٹھ پتلی انتظامیہ نے پاکستانی قومی ترانے کے احترام پر 4 کشمیری کرکٹرز کو گرفتار کرکے ان پر غداری کے مقدمات درج کرلئے ہیں۔ مقبوضہ کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے مقامی اسٹیڈیم میں کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل کی وڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں ...

Read More »

شام میں باغی مسلح گروپ کے ہیڈ کوارٹر کے باہر دھماکا، 23 افراد ہلاک

دمشق: شام کے شہرادلیب میں باغی مسلح گروپ أجناد القوقاز کے ہیڈ کوارٹر کے باہر بم دھماکے کے نتیجے میں 23 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سیرین آبزرویٹری برائے انسانی حقوق کا کہنا ہے کہ شام کے شہر ادلیب میں ...

Read More »

امریکا پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت بند کرے، رجب طیب اردوان

استنبول: ترکی کے صدر رجب طیب ادوان نے پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے پر امریکا کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ فرانس روانہ ہونے سے قبل استنبول میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ امریکا اور اسرائیل کی جانب ...

Read More »

برطانیہ میں اسلام قبول کرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی

لندن: برطانیہ میں عام افراد تیزی سے اسلام کی جانب راغب ہورہے ہیں گزشتہ چند برس میں ایک لاکھ سے زائد افراد دینِ حق قبول کرچکےہیں۔ ان میں اکثریت سفید فام نوجوان خواتین کی ہے جبکہ گزشتہ برس 5000 سے زائد برطانوی دائرہ اسلام میں داخل ہوئے ہیں۔ گزشتہ 10 ...

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں دھماکے میں 4 بھارتی اہلکار ہلاک

سری نگر: بارہ مولا کے علاقےسوپور میں نصب شدہ دھماکے میں 4 بھارتی پولیس اہلکار ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی کے ضلع بارہ مولا کے شہر سوپور کے علاقے گول مارکیٹ میں عین اس وقت دھماکا ہوا جب شہر میں حریت رہنماؤں ...

Read More »

ٹرمپ انتظامیہ پاکستان میں نیٹو سپلائی کی ممکنہ بندش سے پریشان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت پاکستان میں نیٹو سپلائی کی ممکنہ بندش کے حوالے سے پریشانی کا شکار ہے کیونکہ اس کے نتیجے میں افغانستان میں اس کے لیے بڑی مشکلات پیدا ہوجائیں گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ حکومت کے اعلی افسر ...

Read More »

پاکستان نے نیٹو سپلائی بند کرنے کا کوئی اشارہ نہیں دیا، امریکا

واشنگٹن: امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا ہے کہ تشویش کی کوئی بات نہیں کیونکہ پاکستان نے نیٹو سپلائی بند کرنے کا کوئی اشارہ نہیں دیا۔ امریکی محکمہ دفاع پنٹاگون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا کہ پاکستان نے نہ ہی اپنی ...

Read More »

ٹیسٹ رینکنگ: گھر سے باہر نکلتے ہی بھارت کی ٹاپ پوزیشن داؤ پر لگ گئی

دبئی: گھر سے باہر نکلتے ہی بھارت کی ٹیسٹ رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن داؤ پر لگ گئی۔ جمعے سے شروع ہونے والی تین ٹیسٹ کی سیریزمیں اگرجنوبی افریقی ٹیم کلین سوئپ کرے تو پھر دونوں ٹیموں کے پوائنٹس 118 ہوجائیں گے، البتہ پروٹیزاعشاریائی پوائنٹس کی برتری سے پہلی پوزیشن اپنے ...

Read More »