Home / World (page 30)

World

Et ullamcorper sollicitudin elit odio consequat mauris, wisi velit tortor semper vel feugiat dui, ultricies lacus. Congue mattis luctus, quam orci mi semper

افغانستان میں طالبان کا فوجی چیک پوسٹوں پر حملہ، 13 اہلکار ہلاک

کابل: افغانستان میں طالبان نے 2 فوجی چیک پوسٹوں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 13 اہلکار ہلاک ہوگئے جب کہ فورسز کی جوابی کارروائی میں متعدد طالبان جنگجو بھی مارے گئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق طالبان نے 2 مختلف فوجی چیک پوسٹوں پر حملے کیے، پہلا ...

Read More »

افغانستان میں چیک پوسٹ پر حملہ، 4 پولیس اہلکار ہلاک

کابل: افغانستان میں پولیس چیک پوسٹ پر حملے کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے صوبے غزنی کے ضلع واغیز میں شدت پسندوں کی جانب سے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 4 پولیس ...

Read More »

کشمیر پر پاکستان کے بغیر بھارت سے مذاکرات نہیں ہوسکتے، حریت کانفرنس

حریت کانفرنس نے بھارت کی مذاکرات کی پیشکش مسترد کرتے ہوئے جمعے کو یوم سیاہ منانے کی اپیل کردی۔ حریت کانفرنس کے رہنما مولوی عباس انصاری نے بھارت کی جانب سے امن مذاکرات کی پیش کش مسترد کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیرمیں مذاکرات کیلیے پاکستان کی شمولیت پیشگی شرط ہے ...

Read More »

روس نے شام میں کیمیائی حملوں کی تحقیقات کی قرارداد ویٹو کردی

روس نے اقوام متحدہ میں شام میں کیمیائی حملوں سے متعلق قرارداد کو ویٹو کردیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق روس نے شام کی جنگ میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی تحقیقات سے متعلق اقوام متحدہ کی قرارداد کو ویٹو کردیا۔ قرارداد میں کیمیائی حملوں کی تحقیقات کی مدت میں توسیع کی ...

Read More »

محل سے سڑک پرآجانے والے بچے

لکھنو: بھارت میں والدین کی موت کے نتیجے میں دو بچے محل سے سڑک پر آگئے۔ لکھنو شہرمیں اندرانگر شالیمار چوک سے تعلق رکھنے والے بھارتی آرمی آفیسر کے دو بچے انجنا اور ارون والدین کی موت کے بعد بھیک مانگنے پر مجبور ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آج سے 13 سال قبل ...

Read More »

سعودی عرب کا 500 ارب ڈالرسے نیا تجارتی شہرتعمیرکرنے کا اعلان

ریاض: سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے 500 ارب ڈالرکی لاگت سے ایک نیا شہراورکاروباری زون تعمیر کرنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے بین الاقوامی بزنس کانفرنس میں  500 ارب ڈالرکی لاگت سے ...

Read More »

خطے میں امن کے لئے پاکستان کا کردار انتہائی اہم ہے، امریکی وزیر خارجہ

اسلام آباد: امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے وزیر اعظم سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ خطے میں قیام امن اور سیکیورٹی کے لئے پاکستان کا کردار انتہائی اہم ہے۔ وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹیلرسن کی اپنے وفد کے ہمراہ وزیراعظم شاہدخاقان عباسی سے ملاقات ...

Read More »

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کو دیوالی کی مبارکباد دینا مہنگا پڑ گیا

best wishes become expensive

ٹورانٹو: اپنی عوام دوستی اور عاجزانہ رویے کی بدولت دنیا بھر میں مقبول کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو دیوالی کے حوالے سے اپنے ٹوئٹر پیغام کی وجہ سے مشکل میں پھنس گئے۔ کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو تمام مذاہب کا احترام کرتے ہیں اور ماضی میں وہ کئی مذہبی تہواروں پر ...

Read More »

سعودی شہری نے اپنی موت کی ویڈیو ریکارڈ کی

saudia video of death

ریاض: سعودی عرب میں ہوئے خوفناک ٹریفک حادثے کی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں ہلاک ہونے والے شخص نے حادثے کی ویڈیو ریکارڈ کی۔ یہ افسوسناک واقعہ الرائن اورالبشا شہروں کے مابین ہائی وے پر پیش آیا۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گاڑی میں سوار 2 ...

Read More »

صومالیہ ٹرک بم حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 231تک پہنچ گئی

TRUCK BOMB LAST

موغا ديشو: صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں گزشتہ روز ہونے والے بم دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 231 تک پہنچ گئی جبکہ 200 سے زائد افراد زخمی ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز موغادیشو کے ایک ہوٹل کے باہر ہونے والے ٹرک بم حملے کو صومالیہ ...

Read More »