Home / World (page 4)

World

Et ullamcorper sollicitudin elit odio consequat mauris, wisi velit tortor semper vel feugiat dui, ultricies lacus. Congue mattis luctus, quam orci mi semper

سعودی عرب کا دفاتر میں خواتین انسپکٹرز تعینات کرنے کا حکم

ریاض: سعودی عرب نے دفاتر میں خواتین انسپکٹرز تعینات کرنے کا حکم دیدیا۔ سعودی وکیل خاتون نورہ السلامہ نیسبق نے کہا ہے کہ مملکت میں لیڈی انسپکٹر کے طور پر کام کرنے کی اہل خواتین موجود ہیں انھیں تربیتی کورس کرانا ہوگا۔ شریعت اور قانون کے شعبوں سے فارغ ہونے ...

Read More »

برطانوی اسکول میں روزہ رکھنے اور حجاب کرنے پر پابندی عائد

لندن: برطانیہ کے ایک بڑے سرکاری اسکول نے کمسن طالبات کے حجاب کرنے اور روزے رکھنے پر پابندی عائد کردی۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق مشرقی لندن کے علاقے نیوہم کے سینٹ اسٹیفن پرائمری اسکول نے ادارے میں زیر تعلیم مسلمان بچیوں کے حجاب کرنے اور روزے رکھنے پر مکمل ...

Read More »

امریکا میں پاکستانی نژاد مسلمان وزیر کا قرآنِ پاک پر حلفشیئرٹویٹ ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے شیئر ٹویٹ تبصرے مزید شیئر

امریکی ریاست ورجینیا میں کراچی سے تعلق رکھنے والے پاکستانی نژاد مسلمان وزیر عاطف قرنی نے اپنے عہدے کا حلف قرآن پاک پر اٹھایا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ریاست ورجینیا میں پاکستانی نژاد مسلمان وزیر عاطف قرنی کو وزارت تعلیم کا قلمدان سونپا گیا، مگر دلچسپ بات یہ ہے ...

Read More »

بھارت اور اسرائیل کے درمیان 9 معاہدوں پر دستخط

نئی دلی: بھارت اور اسرائیل کے درمیان سائبر سیکیورٹی، سائنس و ٹیکنا لوجی، ایئر ٹرانسپورٹ، فلم پروڈکشن، تیل اور گیس سمیت 9 معاہدوں پر دستخط ہوئے ہیں۔ دوروز قبل اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو 130 رکنی وفد کے ہمراہ 6 روزہ دورے پر بھارت پہنچے۔ بنجمن نیتن یاہوکے دورہ ...

Read More »

بھارت ایسے اقدامات سے باز رہے جن سے صورتحال خراب ہو، چین

بیجنگ: چین کا کہنا ہے کہ بھارت ایسے اقدامات سے باز رہے جن سے صورتحال خراب ہو کیونکہ بھارتی آرمی چیف کا بیان غیر تعمیری اور سرحدوں پر امن قائم کرنے کے خلاف ہے۔ بیجنگ میں پریس بریفنگ کے دوران چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لوکینگ کا کہنا ہے کہ ...

Read More »

شام میں روس کے فضائی اڈوں پر ڈرون حملے

ماسکو: روسی حکومت نے بتایا ہے کہ شام میں روس کے دو فوجی اڈوں پر 13 ڈرون حملے کئے گئے ہیں تاہم کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ روسی وزارت دفاع نے بتایا ہے کہ مغربی شام میں حمیمیم کے فوجی اڈے پر شدت پسندوں نے 10 ڈرون طیاروں سے ...

Read More »

پاکستان کی مدد کے بغیرامریکا افغانستان میں بے بس ہے، رچرڈاولسن

نیویارک سٹی: پاکستان میں تعینات سابق امریکی سفیر کا کہنا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے پاکستان کو بےعزت کرنے کی پالیسی کارگر ثابت نہیں ہوگی جب کہ پاکستان کی مدد کے بغیر امریکا افغانستان میں بے بس ہے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمزمیں شائع ہونے والے اپنے ایک مضمون ...

Read More »

سکھوں کا قتل عام؛ بھارتی سپریم کورٹ کا ازسر نو تحقیقات کا حکم

بھارتی سپریم کورٹ نے سابقہ رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے نئی 3 رکنی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے کر 1984 میں ہونے والے سکھوں کے قتل عام کی ازسر نو تحقیقات کا حکم دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ فیصلہ بھارتی چیف جسٹس کی سربراہی میں مقدمات ...

Read More »

القدس پرمؤقف واضح اورغیرمتزلزل ہے جوتبدیل نہیں ہوگا، شاہ سلمان

ریاض: سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے کہا ہے کہ القدس سے متعلق مؤقف واضح اور غیر متزلزل ہے جو تبدیل نہیں ہوگا۔ عرب میڈیا کے مطابق فلسطینی صدر محمود عباس نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان کو ٹیلی فون کیا جس میں دونوں رہنماؤں نے مقبوضہ بیت المقدس کی موجودہ صورتحال ...

Read More »

میانمار کے فوجی سربراہ نے مسلمانوں کے قتل کا اعتراف کرلیا

ینگون: میانمار کے فوجی سربراہ نے راکھین میں مسلمانوں کے قتل عام کا اعتراف کرلیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق میانمار فوج کے آرمی چیف نے سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں روہنگیامسلمانوں کے قتل کی ذمہ داری قبول کرلی۔اعترافی بیان میں انہوں نے کہا کہ راکھین کی ...

Read More »