Breaking News
Home / World (page 5)

World

Et ullamcorper sollicitudin elit odio consequat mauris, wisi velit tortor semper vel feugiat dui, ultricies lacus. Congue mattis luctus, quam orci mi semper

ایران میں حکومت مخالف مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد 12 ہوگئی ایران میں حکومت مخالف مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد 12 ہوگئی

تہران: ایران میں مہنگائی کے خلاف شروع ہونے والے مظاہروں اور احتجاج میں ہلاکتوں کی تعداد 12 ہوگئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران میں مہنگائی کے خلاف شروع ہونے والوں مظاہرے روکنے کے لیے پولیس کی جانب سے آنسو گیس اور واٹر گنز کا استعمال کیا گیا اور درجنوں ...

Read More »

بھارت کی ہٹ دھرمی برقرار، پاکستان سے کرکٹ سیریز کا امکان مسترد

نئی دہلی: بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے پاک بھارت کرکٹ سیریز کا امکان مسترد کردیا۔ بھارت نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک بار پھر پاکستان کے ساتھ کرکٹ سیریز سے راہ فرار اختیار کرلی اور سرحدی کشیدگی کا بہانہ بناتے ہوئے کرکٹ سیریز کے انعقاد کے امکان ...

Read More »

سعودی عرب اور امارات میں پہلی بار ویلیو ایڈڈ ٹیکس نافذ

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے پہلی بار مختلف اشیاء پر 5 فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس نافذ کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے عالمی مارکیٹ میں تیل کی گرتی ہوئے قیمت سے معیشت پر پڑنے والے منفی اثرات کے پیشِ نظر ...

Read More »

پاکستان امریکی رہنماؤں کو بے وقوف سمجھتا ہے، ڈونلڈٹرمپ

واشنگٹن: صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ پاکستان امریکی رہنماؤں کو بے وقوف سمجھتا ہے اور امریکا نے بھی پاکستان کی مدد کرکے بے وقوفی کی۔ سماجی رابطے کی ویب ٹویٹر پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان پر الزامات لگاتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا ...

Read More »

فلپائن: شاپنگ مال میں آتشزدگی سے 40 افراد ہلاک

منیلا: فلپائن کے شہر داواؤ کے شاپنگ سینٹر میں آتشزدگی سے 40 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آگ فرنیچر کے شوروم میں لگی۔ ابتدائی طورپر تیسرے درجے کی آتشزدگی قرارپانے والی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو لپیٹ میں لے لیا جس ...

Read More »

یو اے ای نے سعودی عرب سے پولٹری مصنوعات کی درآمد پر پابندی عائد کردی

دبئی: متحدہ عرب امارات نے برڈ فلو کی اطلاعات پر سعودی عرب سے پرندے اور ہرقسم کی پولٹری مصنوعات درآمد کرنے پر پابندیعائد کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق دبئی حکام نے یہ پابندی ریاض میں برڈ فلو وائرس ایچ فائیو این ایٹ کے کیسز سامنے آنے کی وجہ سے عائد ...

Read More »

وینزویلا نے برازیل اور کینیڈا کے سفارتکاروں کو ملک بدر کردیا

کراکس: وینزویلا نے برازیل کے سفیر اور کینیڈا کے چارج ڈی افیئر کو اندرونی معاملات میں مداخلت کے الزام میں ملک بدر کردیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق وینزویلا کی قانونی ساز اسمبلی کی اسپیکر ڈیلسی رودریگس نے برازیل اور کینیڈا پر ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت اور قوانین کی ...

Read More »

چین نے پانی پر لینڈ کرنے والا سب سے بڑا طیارہ بنالیا

چارٹر بوپروپ انجن والے اس جہاز نے چین کے جنوبی صوبے میں واقع زوو ہائی ایئرپورٹ سے اپنی پہلی آزمائشی اڑان بھری، اس میں 50 سے زائد افراد سوار ہوسکتے ہیں اور وہ 12 گھنٹے تک محو پرواز رہ سکتا ہے۔ اسے آگ بجھانے والے فوجی عملے کے لیے بنایا ...

Read More »

ہلمند میں سڑک کنارے نصب بم دھماکا، 7 شہری جاں بحق

کابل / ریاض / ماسکو: افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے7 شہری ہلاک ہوگئے۔ ہلمند کے مرجاہ نامی ضلع میں ایک سڑک کنارے نصب شدہ بم سے ایک مسافر وین ٹکرائی جس کے نتیجے میں وین میں سوار 7 شہری موقع پر ہی ہلاک ...

Read More »

ترک صدر نے نامناسب ٹوئٹ پر یو اے ای کے وزیر خارجہ کو جھاڑ دیا

انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردگان نے عثمانی دور خلافت میں مدینہ منورہ کے آخری گورنر کے متعلق توہین آمیز بات کو ری ٹوئٹ کرنے پر یو اے ای کے وزیر خارجہ کو جھاڑ دیا۔ متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النیہان نے چند روز قبل ...

Read More »