Home / Masonry Layout

Masonry Layout

تاوان کیلیے اغوا کیے گئے17پاکستانی افغانستان سے بازیاب

لنڈی کوتل: افغانستان سے 17 پاکستانیوں کو بازیاب کراکے ان کے رشتے داروں کے حوالے کردیا گیا۔ خیبرایجنسی میں حکام نے افغانستان کے صوبہ ننگرہار سے17پاکستانیوں کو بازیاب کراکے ان کے رشتے داروں کے حوالے کردیا، نامعلوم مسلح افراد نے ستمبر2017میں ان17افراد کو لنڈی کوتل سے اغوا کرکے افغانستان کے ...

Read More »

الیکشن کے بعد میں پی ٹی آئی سمیت دیگر سے اتحاد ہوسکتا ہے، بلاول

اسلام آباد / واشنگٹن: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات کے بعد دیگر سیاسی جماعتوں سے اتحاد ہو سکتا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی آئندہ عام انتخابات تنہا لڑے گی تاہم الیکشن کے بعد تحریک انصاف ...

Read More »

اعلیٰ افسران کے ای میل اکاؤنٹ ہیک ہونے کا خدشہ، وارننگ جاری

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اعلیٰ سرکاری افسران کے ای میل اکاؤنٹس کو بعض بیرونی عناصرکی جانب سے ہیک کیے جانے کے خدشے پرحکومت نے انتباہی مراسلہ جاری کردیاہے۔ ایکسپریس کو موصول دستاویز کے مطابق وفاقی حکومت نے اعلیٰ افسران کے ای میل اکاؤنٹس ہیک ہونے کے خد شے پر ...

Read More »

شہباز شریف نے چوہدری نثار کو سینیٹ انتخابات میں متحرک کردار ادا کرنے پر راضی کر لیا

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے چوہدری نثار کو متحرک کردار ادا کرنے پر راضی کر لیا۔ مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے سینئر رہنما چوہدری نثار کو متحرک کردار ادا کرنے پر راضی کر لیا۔ سینیٹ انتخابات پر چوہدری نثار کا کردار ...

Read More »

مریم نواز کے ماتحت کام نہیں کرسکتا، چوہدری نثار

ٹیکسلا: سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ میں مریم نواز کے ماتحت کام نہیں کرسکتا اور اتنا سیاسی یتیم نہیں کہ اپنے سے جونیئر کو سر اور میڈم کہتا پھروں جبکہ نیوز لیکس پر پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس نہ بلایا گیا تو رپورٹ سامنے ...

Read More »

پاکستان بار نے بھی زینب کے قاتل کو سرعام پھانسی دینے کی مخالفت کردی

اسلام آباد: پاکستان بار کونسل اور سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی جماعت نے بھی قصور میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی زینب کے قاتل عمران کو سرعام پھانسی دینے کے عمل کی مخالفت کی ہے۔ روزنامہ ایکسپریس سے گفتگو کرتے ہوئے ہوئے وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل ...

Read More »

پولیس راؤانوارکا اہم ریکارڈحاصل کرنے میں تاحال ناکام پولیس راؤانوارکا اہم ریکارڈحاصل کرنے میں تاحال ناکام

کراچی: ملیرانویسٹی گیشن پولیس سابق ایس ایس پی ملیرراؤ انوار اور ان کی شوٹر ٹیم کی8 سال کی تعیناتی کے دوران ریتی، بجری ، منشیات، لینڈ مافیا سے بھتہ اور مبینہ مقابلوں کے دوران ہلاک کیے جانے والے مبینہ دہشت گردوں کا مرتب کیے جانے والا اہم ریکارڈ حاصل کرنے ...

Read More »

عمران کو کس نے بتایا عدالت ہمارے خلاف فیصلہ دیگی؛ مریم نواز

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے نیب ریفرنسز میں نوازشریف کو سزا ہونے سے متعلق عمران خان کے بیان پر کہا ہے کہ ان کوکس نے بتایا ہے عدالت ہمارے خلاف فیصلہ دیگی۔ مریم نواز نے کہا عمران خان کو ایسی خبریں کون دیتا ہے ...

Read More »

فوج اور عدلیہ سے کوئی پس پردہ بات چیت نہیں ہورہی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ فوج اور عدلیہ سے کوئی پس پردہ بات چیت نہیں ہورہی، اداروں کے درمیان رشتے آئین نے بنا دیئے ہیں اور اس کے تحت ساری بات چیت سامنے ہی ہوتی ہے۔ اسلام آباد میں ملک بھر کے صحافیوں کی نمائندہ ...

Read More »

شاہ محمود قریشی کی انسداد دہشتگردی عدالت سے عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی پارلیمنٹ حملہ کیس سمیت 4 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کرلی گئی۔ پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس سمیت 4 مقدمات میں نامزد ملزم پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں ...

Read More »