Recent Posts

سرفرازاحمد نے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں فتح پر نگاہیں مرکوز کرلیں

آکلینڈ: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے سیریز میں فتح پر نگاہیں مرکوز کرلیں ہیں جب کہ دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں فتح کا کریڈٹ بولرز کو دے دیا۔ آکلینڈ میں میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ طویل وقفے کے بعد پہلی فتح پر ...

Read More »

اوپنرز نے اچھی پرفارمنس دکھائی، ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے،نجم سیٹھی

لاہور: چیئرمین پی سیبی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ آج کے میچ میں اوپنرز نے اچھی پرفارمنس کا مظاہرہ کیا جب کہ فتح پر ٹیم کو مبارکباد دیتے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ آج کے میچ میں اوپنرز نے اچھی پرفارمنس ...

Read More »

پاکستان نے اپنی ٹی ٹوئنٹی تاریخ کا تیسرا بڑا اسکور 201 بنا لیا

آکلینڈ: آکلینڈ میں پاکستان نے اپنی ٹی ٹوئنٹی تاریخ کا تیسرا بڑا مجموعہ حاصل کر لیا۔ پاکستان نے اپنی ٹی ٹوئنٹی تاریخ کا تیسرا بڑا مجموعہ حاصل کر لیا تاہم اس سے قبل گرین شرٹس نے آسٹریلیا کیخلاف 214کا ٹوٹل جوڑنے کے بعد انگلینڈ کے مقابل بھی اتنے ہی رنز ...

Read More »

دوسرا ٹی20؛ پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 48 رنز سے ہرا دیا

آکلینڈ: پاکستان نے ٹی20 سیریز کے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ کو 48 رنز سے شکست دے دی ہے۔ نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان تین ٹی 20 میچز پر مشتمل سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 202 رنز کا ہدف دیا تھا ...

Read More »

ٹاپ آرڈر کی فارم میں واپسی پر سرفراز احمد خوشی سے سرشار

آکلینڈ: ٹاپ آرڈر کی فارم میں واپسی پر قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد خوشی سے سرشار ہیں۔ آکلینڈ میں کامیابی کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ طویل وقفے کے بعد پہلی جیت کی بڑی خوشی ہے، پچ بھی پہلے میچ کی ...

Read More »