Recent Posts

دانش کنیریا کی پھر بنکاک کرکٹ ایونٹ میں شرکت

کراچی: تاحیات پابندی کے شکار دانش کنیریا گذشتہ ماہ ایک بار پھر بنکاک کرکٹ ایونٹ میں ایکشن میں دکھائی دیے جب کہ اس مرتبہ وہ خود اپنی ٹیم وہاں لے کر گئے جس میں سابق اوپنر توفیق عمر بھی شامل تھے۔ بنکاک میں گذشتہ ماہ سپر سکسز ایونٹ کا انعقاد ...

Read More »

اظہر محمود نے بھی لیگز کی بھرمار کو کارکردگی میں زوال کی وجہ قرار دیدیا

لاہور: پاکستانی ٹیم کے بولنگ کوچ اظہر محمود نے بھی لیگز کی بھرمار کو کارکردگی میں زوال کی وجہ قرار دے دیا. ایک انٹرویو میں اظہر محمود نے کہا کہ کسی بھی فارمیٹ میں 5-0سے کلین سوئپ قابل قبول نہیں تاہم نیوزی لینڈ میں مسلسل 6شکستوں کے بعد پاکستان ٹیم ...

Read More »

شاہ زیب نے اینٹی کرپشن ٹریبیونل میں حتمی تحریری جواب جمع کرادیا

لاہور: پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ملوث شاہ زیب حسن نے پی سی بی اینٹی کرپشن ٹریبیونل میں حتمی تحریری جواب جمع کرا دیا۔ پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ملوث شاہ زیب حسن نے حتمی تحریری جواب جمع کرنے کیلیے 2 روز کی مہلت لی تھی ...

Read More »

پی ایس ایل فائنل کے دن 8 ہزار اہلکار تعینات کیے جائیں گے

کراچی: پی ایس ایل فائنل کے روز سیکیورٹی کے لیے 8 ہزاراہلکارتعینات کیے جائیں گے جبکہ اسٹیڈیم کے اطراف کسی قسم کی پارکنگ نہ رکھنے کی تجویززیرغورہے۔ 25 مارچ کو کراچی میں ہونے والے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے فائنل کے سلسلے میں بھرپور حفاظتی اقدامات کیے جارہے ...

Read More »

بھارتی حکومت کرکٹ کو مالی مفادات کی بھٹی میں جھونکنے لگی

ممبئی: بھارتی حکومت کرکٹ کو مالی مفادات کی بھٹی میں جھونکنے لگی جب کہ آئی سی سی ایونٹس کو ٹیکس میں چھوٹ نہ دینے کی نئی روایت قائم کردی۔ دنیا بھر کے بیشتر ملکوں میں اسپورٹس کو معاشی نمو کا بھی اہم ذریعہ سمجھا جاتا ہے، کسی بھی ایونٹ کے ...

Read More »