Recent Posts

آشیانہ اسکیم کرپشن کیس؛ شہباز شریف سے نیب کی ڈیڑھ گھنٹے تفتیش

لاہور: نیب نے آشیانہ ہاؤسنگ سوسائٹی میں کرپشن کے معاملے پر وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ڈیڑھ گھنٹے تفتیش کی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی رہائش گاہ پر نیب کے ایڈیشنل ڈائریکٹر خاور الیاس کی جانب سے طلبی کا نوٹس بھجوایا گیا تھا۔ اس خبر کو بھی ...

Read More »

نقیب اللہ وطن سے محبت کرتا تھا وہ دہشت گرد کیسے ہوسکتا ہے، والد

کراچی: نقیب اللہ محسود کے والد کا کہنا ہے کہ میرا بیٹا پاکستان سے محبت کرتا تھا وہ دہشت گرد کیسے ہوسکتا ہے؟ وہ بے گناہ تھا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قبائلی نوجوان نسیم اللہ عرف نقیب اللہ محسود کے خون کا حساب مانگنے کے لیے قبائلی عمائدین نے کراچی ...

Read More »

انتظاراحمد قتل کیس کی تحقیقات سی ٹی ڈی کےسپرد

کراچی: شہر قائد میں جاں بحق نوجوان انتظار احمد کے قتل کی تحقیقات سی ٹی ڈی کے سپرد کردی گئیں جس کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق انتظار قتل کیس کی تحقیقات سی ٹی ڈی (کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ) کے سپرد کرنے کا نوٹی فکیشن جاری ...

Read More »

کراچی میں مسافر بس اور ٹرک میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق

کراچی: شہر قائد کے علاقے ناردرن بائی پاس پر بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 10 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے ناردرن بائی پاس کے قریب بس اور ٹرک میں تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میں ...

Read More »

شریفوں کی کرپشن پاکستان تک محدود نہیں بین البراعظمی ہے، آصف زرداری

لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کہا ہے کہ شریفوں کی کرپشن پاکستان تک محدود نہیں ان کی کرپشن بین البراعظمی ہے۔ لاہور میں پارٹی رہنماؤں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سابق صدر آصف زرداری کا کہنا تھا کہ شریفوں کا احتساب تو ابھی شروع ...

Read More »