Recent Posts

بھارت آزاد فلسطینی ریاست کا خواہاں ہے، نریندر مودی

مقبوضہ بیت القدس: بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے آزاد فلسطینی ریاست کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت مذاکرات کے ذریعے فلسطین کو خود مختار ریاست دیکھنا چاہتا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی تاریخی دورے پر فلسطین پہنچ گئے ...

Read More »

خواتین کے لیے عبایا لازمی نہیں، سعودی عالم

ریاض: سعودی علما کمیٹی کے سینئر رکن شیخ ڈاکٹر عبدالمطلق نے کہا ہے کہ خواتین کے لیے عبایا لازمی نہیں کیونکہ شرعی احکامات کے تحت ’پردہ ‘ کرنا لازمی ہے جس کے لیے شرعی تقاضوں کے تحت کوئی بھی طریقہ اپنایا جاسکتا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عالم نے ...

Read More »

شامی فوج نے اسرائیلی جنگی طیارہ تباہ کردیا، صیہونی فورسز کی جواباً شدید گولہ باری

دمشق / تل ابیب / انقرہ: شامی فوج نے اسرائیلی ایف 16 جنگی طیارہ تباہ کردیا۔ اسرائیلی میڈیا نے بتایا کہ شامی فورسز کی طیارہ شکن توپوں نے طیارے کو شمالی اسرائیل میں نشانہ بنایا جو اپنی حدود کے اندر ہی گر گیا۔ زخمی ہونے والے دونوں پائلٹوں کو اسپتال ...

Read More »

بابری مسجد شہید کرنے والے سکھ نے قبول اسلام کے بعد 90 مساجد بنا دیں

نئی دہلی: بابری مسجد کو شہید کرنے والے سکھ نے قبول اسلام کے بعد 90 مساجد بنا دی ہیں۔ بابری مسجد کی شہادت کے لیے پہلی کدال چلانے والے بلوائی بلبیر سنگھ نے واقعے کے صرف 6ماہ بعد ہی اسلام قبول کرلیا تھا۔ وہ 90سے زائد مساجد تعمیر کرا چکا ...

Read More »

مقبوضہ کشمیر اسمبلی میں پاکستان زندہ باد کے نعرے

سری نگر: مقبوضہ کشمیر اسمبلی میں پاکستان زندہ باد کی صدائیں بلند ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نیشنل کانفرنس کے رکن اسمبلی اکبر لون نے بھارت میں حکمران جماعت بی جے پی کے ارکان کی جانب سے پاکستان مخالف تقاریر کے ردعمل میں ’پاکستان زندہ باد‘ کے نعرے لگادیے۔ اکبر ...

Read More »