Recent Posts

بلوچستان میں قوم کے ساتھ گھناؤنا مذاق کیا گیا، نواز شریف بلوچستان میں قوم کے ساتھ گھناؤنا مذاق کیا گیا، نواز شریف

مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں جس کی ضمانت ضبط ہونی تھی اسے وزیر اعلیٰ بناکر قوم کے ساتھ گھناؤنا مذاق کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے نوازشریف نے کہا کہ میرے خلاف مقدمات ...

Read More »

وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے خودکار ہتھیار حکومت کو بیچنے پر عمل ناممکن

لاہور: 18ویں ترمیم میں اختیارات کی تقسیم اورآرم رولزمیں تبدیلی نہ ہونے کی وجہ سے وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے خودکار ہتھیاروں کو نیم خودکار بنانے یا انھیں حکومت کو فروخت کرنے کے حکم پر عملدرآمد ممکن نہیں رہا۔ وفاقی کابینہ کے فیصلے کے بعد 22 دسمبر2018 کو وفاقی ...

Read More »

تجارتی خسارہ 6 ماہ میں 17 ارب 96 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گیا

اسلام آباد: رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران تجارتی خسارہ 17 ارب 96 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گیا۔ ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران ملکی برآمدات کا حجم 11 ارب ڈالر رہا جبکہ اسی عرصے کے دوران ملکی درآمدات ...

Read More »

سونے کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی: سونے کی قیمت9 ڈالر کے اضافے سے 1324 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت9 ڈالر کے اضافے سے 1324 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کو فی تولہ اور فی دس گرام ...

Read More »

پاکستان میں معاشی ترقی کا عمل جاری رہے گا، ورلڈ بینک

اسلام آباد: عالمی بینک نے کہا ہے کہ رواں مالی سال 2017-18 کیلیے پاکستان کی معاشی ترقی( جی ڈی پی) میں5.5 فیصد اضافے کی توقع ظاہر کی ہے جبکہ آئندہ مالی سال 2018-19 کے دوران معاشی ترقی کی شرح5.8 فیصد تک بڑھنے کا امکان ہے۔ عالمی بینک نے جنوبی ایشیا ...

Read More »