Recent Posts

تاوان کیلیے اغوا کیے گئے17پاکستانی افغانستان سے بازیاب

لنڈی کوتل: افغانستان سے 17 پاکستانیوں کو بازیاب کراکے ان کے رشتے داروں کے حوالے کردیا گیا۔ خیبرایجنسی میں حکام نے افغانستان کے صوبہ ننگرہار سے17پاکستانیوں کو بازیاب کراکے ان کے رشتے داروں کے حوالے کردیا، نامعلوم مسلح افراد نے ستمبر2017میں ان17افراد کو لنڈی کوتل سے اغوا کرکے افغانستان کے ...

Read More »

الیکشن کے بعد میں پی ٹی آئی سمیت دیگر سے اتحاد ہوسکتا ہے، بلاول

اسلام آباد / واشنگٹن: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات کے بعد دیگر سیاسی جماعتوں سے اتحاد ہو سکتا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی آئندہ عام انتخابات تنہا لڑے گی تاہم الیکشن کے بعد تحریک انصاف ...

Read More »

اعلیٰ افسران کے ای میل اکاؤنٹ ہیک ہونے کا خدشہ، وارننگ جاری

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اعلیٰ سرکاری افسران کے ای میل اکاؤنٹس کو بعض بیرونی عناصرکی جانب سے ہیک کیے جانے کے خدشے پرحکومت نے انتباہی مراسلہ جاری کردیاہے۔ ایکسپریس کو موصول دستاویز کے مطابق وفاقی حکومت نے اعلیٰ افسران کے ای میل اکاؤنٹس ہیک ہونے کے خد شے پر ...

Read More »

شہباز شریف نے چوہدری نثار کو سینیٹ انتخابات میں متحرک کردار ادا کرنے پر راضی کر لیا

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے چوہدری نثار کو متحرک کردار ادا کرنے پر راضی کر لیا۔ مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے سینئر رہنما چوہدری نثار کو متحرک کردار ادا کرنے پر راضی کر لیا۔ سینیٹ انتخابات پر چوہدری نثار کا کردار ...

Read More »

مریم نواز کے ماتحت کام نہیں کرسکتا، چوہدری نثار

ٹیکسلا: سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ میں مریم نواز کے ماتحت کام نہیں کرسکتا اور اتنا سیاسی یتیم نہیں کہ اپنے سے جونیئر کو سر اور میڈم کہتا پھروں جبکہ نیوز لیکس پر پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس نہ بلایا گیا تو رپورٹ سامنے ...

Read More »